علامہ خادم حُسین رضوی انتقال کرگءے

علامہ خادم حُسین رضوی انتقال کرگءے

علامہ خادم حُسین رضوی

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے۔ خادم رضوی کچھ عرصے سے علیل تھے۔ آج خالق حقیقی سے جا ملے۔ لاہور میں آج ان کی طبیعت خراب ہوئی، لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔ وہ لاہور میں ملتان روڈ پر مدرسے کے مہتمم تھے۔ ویل چیئر تک محدود ہونے کے باوجود خادم حسین رضوی پاکستان میں توہین رسالت کے متنازع قانون کے ایک بڑے حامی بن کر سامنے آئے۔ وہ اس قانون کے غلط استعمال کے الزام سے بھی متفق نہیں تھے۔ ان کا انداز بیان منافقت سے پاک ہوتا تھا۔

پاکستانی میڈیا کی جانب سے کوریج نہ ملنے کا حل بظاہر انھوں نے سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کرکے نکالا۔ ناصرف اردو اور انگریزی میں ان کی ویب سائٹس اب موجود ہیں بلکہ سوشل میڈیا پر بھی کئی اکاؤنٹ ہیں۔ وہ اپنے آپ کو پیغمبر اسلام کا ’’چوکیدار‘‘ کہہ کر بلاتے تھے۔ خادم حسین رضوی کی گرمجوش تقاریر سے محسوس ہوتا تھا کہ وہ کسی بھی طاقت سے مرعوب نہ تھے۔

علامہ خادم حُسین رضوی انتقال کرگءے

مولانا اٹک سے تعلق رکھتے تھے۔ ایک عرصے سے لاہور میں مقیم تھے۔ آج انکی طبیعت خراب ہوئی لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔ وہ لاہور میں ملتان روڈ پر مدرسے کے مہتمم تھے۔ ویل چیئر تک محدود ہونے کے باوجود خادم حسین رضوی پاکستان میں توہین رسالت کے متنازع قانون کے ایک بڑے حامی بن کر سامنے آئے۔

Allam Khadim Hussain Rizvi passed away to day at Lahore.

Allama Khadim Hussain Rizvi, head of Tahreek-e-Lubaik Pakistan, has passed away. Khadim Rizvi had been ill for some time. Meet the real creator today. In Lahore today, his health deteriorated, but he could not recover. He was the superintendent of a madrassa on Multan Road in Lahore. Despite being confined to a wheelchair, Khadim Hussain Rizvi emerged as a major supporter of the controversial blasphemy law in Pakistan. He also disagreed with allegations of abuse of the law. His style of expression was free from hypocrisy.
Apparently, he solved the problem of not getting coverage from Pakistani media by making full use of social media. Not only are their websites now available in Urdu and English, but they also have several accounts on social media. He used to call himself the "watchman" of the Prophet of Islam. Khadim Hussain Rizvi's warm speeches made it clear that he was not intimidated by any force.

#rizvi

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *