Gaza waiting for Hitler

Gaza waiting for Hitler: Unarmed Muslim elders, children, and women from all over the world are waiting for fighters like Hazrat Omar (RA) or Sultan Salahuddin Ayubi.

Gaza waiting for Hitler

The Jews occupying the first qiblah of the Muslims in Jerusalem have unleashed a mountain of oppression on the unarmed oppressed Muslim elders, children and women of Gaza and have heated up the market of slaughter and slaughter. Continuing.

Not coming to the aid of the oppressed despite the multinational forces and nuclear power of the Islamic countries is beyond comprehension and a serious violation of human rights.

The atrocities committed against Israel’s so-called Muslim elders, children and women can only be prevented not by condemnation but only by force.

Gaza waiting for Hitler

History has probably shown that the oppressed can never be helped by spending money verbally against oppression, but only by practicing jihad according to the command of Allah Almighty. It is known that the multinational forces have created atomic bombs just to show Islam to the rulers.

Oppressed Muslim children today are praying to their Lord that if there is no Muslim General like Hazrat Umar Razi Allah Anhu or Sultan Salahuddin Ayubi then at least send a warior like Hitler to help and protect the unarmed Muslim elders, children and women of Gaza because these oppressors are not condemned. Rather, it can only be prevented by force.

دنیابھرکے نہتے مطلوم مسلمان بزرگ،بچے اورخواتین حضرت عمررضی اللہ عنہ یاسلطان صلاح الدین ایوبی جیسا مسلم جرنل نہیں توہٹلرجیسے جنگجوکے منتظرہیں۔  

مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس پرقابض یہودیوں نےغزہ کے نہتے مظلوم مسلمان بزرگ ،بچے اورخواتین پرظلم کے پہاڑڈھادیءے ہیں اورقتک وغارت کابازارگرم کیاہواہے۔لیکن مسلم اُمہ کے حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہین رینگ رہی۔صرف مظلومین کے ساتھ زبانی اظہارِ یکجہتی اورمذمت کی گردان جاری رکھے ہوءے ہیں۔اسلامی ممالک کی کیثرالقومی افواج اورایٹمی طاقت کے ہوتے ہوءے مظلومین کی مددکےلءے  میدان میں نہ آنا سمجھ سے بالاترہےاورانسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

اسراءیل کونہتے مطلوم مسلمان بزرگ،بچے اورخواتین پرمظالم ڈھانےسے مذمت سے نہیں بلکہ صرف اورصرف مرمت سے ہی روکاجاسکتاہے۔

تاریخ شاید ہے کہ کبھی بھی ظلم کے خلاف زبانی جمع خرچ کرکے مظلوم کی مددنہیں کی جاسکی بلکہ اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق عملی طورپرجہاد کرکے ہی ظلم کاخاتمہ کیاجاسکتاہے ۔معلوم ہوتاہے کہ کیثرالقومی افواج صرف حکمرانوں کوسلامی پیش کرنے ایٹم بم صرف دیکھاوے کے لءے بنایا گیایے۔ مظلوم مسلمان بچے آج اپنے رب کے حضور دُعاکررہے ہیں کہ اگر حضرت عمررضی اللہ عنہ یاسلطان صلاح الدین ایوبی جیسا مسلم جرنل نہیں توکم  ازکم ہٹلرجیسا جنگجوہی غزہ کے نہتے مطلوم مسلمان بزرگ،بچے اورخواتین کی مدد اورحفاظت کےلءے بھیج دے کیونکہ ان ظالموں کو مذمت سے نہیں بلکہ صرف اورصرف مرمت سے ہی روکاجاسکتاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *